Connect with us

Urdu Shayari

حسن آفت نہیں تو پھر کیا ہے
تو قیامت نہیں تو پھر کیا ہے


اچھی صورت بھی کیا بری شہ ہے
جسنے ڈالئ بری نظر ڈالئ


جب تم بدل گئے تو بدلنا پڑا مجھے
اپنے سفر پے خود ہی نکلنا پڑا مجھے
تنہائیوں کے شہر میں کھا کھا کے ٹھوکرے
ہر ایک قد م پی خود ہی سمبھلنا پڑا مجھے


دوستوں کو بھی میلے درد کی دولت یارب
میرا اپنا ہی بھلا ہو, مجھے منظور نہیں


زندگی تونے مجھے قبر سے کم دی ہے زمین
پاؤ پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے


رنجش ہی سہی دل کو دکھانے کے لئے آ
آ پھیر سے مجھے چھوڈ کے جانے کے لئے آ


انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آ
میرے گھر کے راستے مے کوئی کہکشاں نہیں


تم حسن کی خود ایک دنیا ہو ، شاید یہ تمہے معلوم نہیں
محفل میں تمہارے آنے سے ہر چیز پی نور آ جاتا ہے


بہت دنو سے میرے ساتھ تھی مگر کل شام
مجھے پتا چلا وہ کتنی خوبصورت ہے


تیرے ہوتے ہویے محفل مے جلاتے ہیں چراگ
لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراگ


ہنسی تو اور ہے لیکن کوئی کہاں تجھ سا
جو دل جلاے بہت پھر بھی دلربا ہی لگے


کون سی جا ہے جہا جلوہ ے معشوق نہیں
شوق ے دیدار اگر ہے تو نظر پیدا کر


عشق کا ذوق نظر مفت میں بدنام ہے
حسن خود بیتاب ہے جلوہ دکھانے کے لئے


اے صنم جسنے تجھے چاند سی صورت دی ہے
اسی مالک نے مجھے بھی تو محبّت دی ہے


اسکے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسمان پے چاند تھا پورا مگر آدھا لگا


Hello Friends

Check the best collection of Urdu Shayari. I am sure you will like these Urdu Shayari. If you enjoy this you can directly download it and share it with your friends and loved ones.

Shayari is an individual and passionate class making it hard to really clarify what establishes Shayari; in any case, we can condense it in the accompanying meanings of the verse:

• The outflow of the heart, human experience, sentiments, and contemplations.

• Expressing realities in proper words.


• A portrayal of life composed with a creative mind and feeling.


• The most well-known type of writing.


• The wellspring to human advancement, constitution, and various expressions and artworks.


• The invention of all information and specialty. A component of shock to us.


• A workmanship through which an artist can energize the feelings and sentiments of others.


• Expressing a normal occasion in a powerful, heart-taking style of composing that makes a sharp response in the heart and psyche of the peruser.

Advertisement

Say Good Morning to Your Loved Ones

Recent Posts

Advertisement

Categories

Facebook

Advertisement




Trending

#English Quotes

Without Bad Days Our Good Day Can’t Exist.

#Funny Status

1975 में आई थी फिल्म "शोले" और 2020 में आई है "सो ले "

#Romantic Status

फिर न कीजिये मेरी गुस्ताखे निगाही का गिला देखिये आपने फिर प्यार से देखा मुझको